نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فائنینشل ٹائمز میں اپنے مقابلے میں لکھا ہے کہ بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے خطرے نے مشرق وسطی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، یہ خطرہ یورپ کی جانب بڑھتا جا رہا ہے اور اگر اس کی روک تھام نہ کی گی تو یہ پہلے سے زیادہ بڑھ جائے گا کہ ایران ایک متوازن اور منصفانہ سمجھوتے کے لئے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے و ...
فائنینشل ٹائمز اخبار نے شام اور عراق سے یمن کی جانب داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - فائنینشل ٹائمز اخبار نے شام اور عراق سے یمن کی جانب داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار فائنینشل ٹائمز نے بدھ کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ عراق اور شا ...